ترک صدر اردوان کا ایک ہزار سال پرانے گرجا گھر کو دوبارہ مسجد بنانے کا اعلان

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے استنبول میں واقع تاریخی حیثیت کی حامل عمارت کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ مزید پڑھیں