بھارہ کہو کرونا وائرس کے 6 کیسز سامنے آنے پر مکمل سیل، آمدورفت پر پابندی

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو کو کرونا کے کیسز سامنے آنے پر مکمل سیل کر دیا گیا، داخلی و خارجی راستے بند کر کے شہریوں کے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارہ کہو کی یونین کونسل ہتھیال میں کرونا وائرس کے 6 کیسز سامنے آئے ہیں جس مزید پڑھیں