بھارت کے مسلمان سنگین خطرے سے دو چار ہیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سفیروں کے آن لائن اجلاس میں خبردار کیا ہے کہ بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمان سنگین خطرے سے دو چار ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے اس موقع پر کہا کہ بھارت میں مزید پڑھیں