باؤلرز ناکام، انگلینڈ نے پہلے روز 332 رنز بنا لیے، زیک کرالی کی سنچری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے دوران قومی ٹیم کے باؤلرز ناکام رہے، میزبان ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنا لیے ہیں۔ زیک کرالی نے شاندار تھری فیگر کی اننگز کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز مزید پڑھیں