ایک اور بھارتی معروف اداکارہ نے خود کشی کر لی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی ایک اور مشہور اداکارہ جیا شری رامیا نے آشرم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی فلم نگری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ جیا شری رامیا کئی ماہ سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور متعدد بار خودکشی کی کوشش کرچکی تھیں۔ مزید پڑھیں