ایم ایل ون منصوبے سے پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہونگے

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے منصوبے سے پاکستان اور چین کےدرمیان تعلقات مزید مضبوط ہونگے۔ آج اسلام آباد میں چینی سفیر یاؤ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان میں ریلوے کے نظام کو جدید خطوط پر استوار مزید پڑھیں