ایل این جی :پاور پلانٹس کی نجکاری مارچ 2022ء تک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (رائل نیوز) وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ ایل این جی پر چلنے پاور پلانٹس کی نجکاری مارچ 2022 تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ نجکاری کمیشن بورڈ، کابینہ کمیٹی نجکاری اور مزید پڑھیں