اٹلی،کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالے افراد کی لاشوں کو فوجی ٹرکوں کی مدد سے منتقل کیا جانے لگا

چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اب دنیا بھر میں اپنی تباہی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس کے بعد عالمی ادارہ صحت کی جانب سے میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اورتمام ملکوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کورونا وائرس کو روکنے کے حوالے سے مزید پڑھیں