انگلینڈ : کورونا کے باعث عائد کردہ تقریباﹰ تمام پابندیاں ختم

لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی بڑھتی تعداد کے باوجود نئے ہفتے کے آغاز پر کووڈ 19کے باعث عائد کردہ تقریباﹰ تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔حکومتی بیانات کے مطابق دیگر پابندیوں کے ساتھ ساتھ حفاظتی ماسک پہننے اور لازمی سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندیاں بھی اٹھا لی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں