انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 مسترد، اجلاس جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد: سینیٹ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 مسترد کر دیا گیا، بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ آئے۔ سینیٹ اجلاس میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 کیلئے تحریک سینیٹر سجاد طوری کی جانب سے پیش کی گئی جس پر ایوان کی جانب سے تحریک پیش کرنے کی مزید پڑھیں