اموات میں نمایاں کمی، کورونا سے 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 298 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار 149 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں