امریکی ڈاکٹر نے بغیر علاج پاکستان واپسی سے منع کر دیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ امریکی ماہر امراض قلب نے نواز شریف کو علاج کے بغیر واپسی سے منع کر دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی رپورٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس اور ڈاکٹر فیاض شوال کی جانب سے تیار گئی۔ رپورٹ میں ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی طرف سے مزید پڑھیں