افغان نائب صدر امراللہ صالح قاتلانہ حملے میں‌ بال بال بچ گئے، 10 افراد ہلاک

کابل میں افغان نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ دھماکے کی زد میں آ کر 10 دیگر افراد ہلاک، محافظوں سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ نائب صدر امرللہ صالح کی میڈیا ٹیم مزید پڑھیں