افغان سفیر کی بیٹی کا کیس اغوا کا نہیں

راولپنڈی: (رائل نیوز) شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کا کیس اغوا کا نہیں، اغوا کا مقدمہ دنیا کا منہ رکھنے کیلئے درج کیا، چاہتے ہیں افغان سفیر تحقیقات کا خود بھی حصہ بنیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیخلاف غیر اعلانیہ ہائبرڈ مزید پڑھیں