اعصام الحق یو ایس اوپن میں شرکت کریں گے

لاہور: (رائل نیوز) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق یو ایس اوپن میں شرکت کریں گے، وہ منگل کو امریکا کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔ اعصام الحق مینز ڈبلز میں برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام مزید پڑھیں