اسد عمر: مظفرآباد میں کورونا کے مثبت کیسز سب سے زیادہ ہیں

اسلام آباد:اسد عمر نے کہا ہے کہ مظفرآباد میں کورونا کے مثبت کیسز سب سے زیادہ ہیں، کراچی میں کورونا کیسز کی سطح بلند، لاہور، اسلام آباد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، کورونا ایس اوپیز پر سنجیدگی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں