ارطغرل کا کردار ادا کرنیوالے اداکار کا پاکستانیوں کیلئے پیغام

لاہور: (ویب ڈیسک) ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں ’ارطغرل‘ کا کردار ادا کرنے والے انجین التان دوزیتان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل دیکھنے پر پاکستانیوں کا مشکور ہوں، مجھے پاکستان سے پیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی مقبولیت پاکستان میں مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس میں کام مزید پڑھیں