Home / Business / Nuclear agreement between Iran and six world powers, global oil prices
Nuclear agreement between Iran and six world powers, global oil prices

Nuclear agreement between Iran and six world powers, global oil prices

ویانا:ایران کا 6عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سمجھوتے کی خبر جونہی منظر عام پر آئی تو اس کا اثر تیل کی عالمی منڈی پر پڑا جہاں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 50.99ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے ۔ایران بھی اپنا تیل عالمی منڈی میں بیچتا ہے لیکن عالمی پابندیوں کی وجہ سے اس نے اپنی برآمد تقریباً ختم کردی ہے اور اب معاہدہ طے پاجانے کی وجہ سے عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی سپلائی بھی شروع ہوجائے گی جس کی وجہ سے منڈی میں وافر تیل دستیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی سمجھوتہ طے پا گیاہے جس کی تفصیلات کچھ ہی دیر میں سامنے آئیں گی ۔

Nuclear agreement between Iran and six world powers, global oil prices

About Admin

One comment

  1. good news hai lekn hukomat nay rate kum hi nahe karna
    unko to pakistan ko lotna hai.. allah tmtm hukmrono ko nauk hidyat ata fmay

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top