Home / Entertainment / The Lahore High Court granted bail to Ayyan Ali, the release order
The Lahore High Court granted bail to Ayyan Ali, the release order

The Lahore High Court granted bail to Ayyan Ali, the release order

لاہور: کرنسی سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کی لاہورہائیکورٹ نے ضمانت منظو رکرلی اور اُنہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا، اب وہ عیدا لفطر گھر پر منائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل کی درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی اور دوران سماعت عدالت کے فاضل جج نے دونوں وکلاء کے دلائل کو مد نظر رکھتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کر لی ہے ۔ ماڈل ایان علی کی جیل سے ہائی کیلئے روبکار کسٹم عدالت راولپنڈی سے جاری ہو گا اور ان کی رہائی کل تک متوقع ہے جبکہ مچلکے جمع کروانے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیاہے ،ضمانت کے عوض مچلکے کل ہی جمع کروائے جائیں گے۔عدالت سے ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت منظور ہوتے ہی اڈایالہ جیل حکام کی کوٹیلیفون کے ذریعے اطلاع کر دی گئی ہے جبکہ ماڈل ایان علی پر 27جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی جس کے بعد کیس کی کارروائی کا باقاعدہ آغازکیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو ساڑھے تین ماہ قبل اسلام آباد ایئرپورٹ سے کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا۔

The Lahore High Court granted bail to Ayyan Ali, the release order

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top