Home / Daily News / new and clean facebook launched
new and clean facebook launched

new and clean facebook launched

برازیلیا : برازیل میں ایک عیسائی گروپ نے اپنے معتقدین کو سوشل میڈیا کی برائیوں سے بچانے کے لئے اپنی ہی صاف ستھری فیسبک متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق فیسبک کی نئی قسم Facegloria متعارف کروانے والوں کا کہنا ہے کہ ان کے سوشل نیٹ ورک پر قابل اعتراض زبان اور بے حیائی پر مبنی مواد پوسٹ کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔ گروپ کا یہ دعوٰی بھی ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ان کے صارفین کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
اس نیٹ ورک پر کل 600 قابل اعتراض لفظوں کو ممنوع قرار دیا گیا ہے جبکہ Like کی جگہ آمین کا لفظ متعارف کروایا گیا ہے۔ ویب ڈیزائینر اتیلا بیرس کا کہنا ہے کہ اس نئے سوشل نیٹ ورک کا مقصد مذہبی باتوں اور انسانوں کے درمیان پیار محبت کو فروغ دینا ہے

new and clean facebook launched
A Christian group in Brazil

About Admin

2 comments

  1. Is main aij or cheaz add hone chahye wo ye keh fake id koi banda na bnaye . Nive working

  2. wow its good news i like this this is good working

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top