اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں بارش کی پیشگوئی،کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور: (راٸل نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نےآج لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، پشاور، سوات، کوہاٹ میں بھی بارش کی توقع ہے، کراچی، ٹھٹہ اور بدین میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں