چین کے نہ خریدنے سے روئی کی عالمی مارکیٹ میں مندی

کراچی:چین کی امریکہ سے روئی نہ خریدنے کے فیصلے کے باعث گزشتہ ہفتے امریکا سمیت کئی ممالک میں روئی کی قیمتیں مندی کا شکار رہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روئی اور سوتی دھاگے کی قیمتوں میں کوئی بھی رجحان واضح طور پر سامنے نہ آسکا۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ بیس جنوری کو نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے بعد امریکا اور پاکستان سمیت دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس میں زبردست تیزی کا رجحان سامنے آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں