نادیہ جمیل علاج کیلئے دوبارہ ہسپتال داخل

لاہور: (رائل نیوز) کینسر کے مرض کی شکار اداکارہ نادیہ جمیل اپنے علاج کیلئے ایک بار پھر ہسپتال میں داخل ہوگئی ہیں۔

Nadia Jamil.....ROYALNEWS.TV
نادیہ جمیل علاج کیلئے دوبارہ ہسپتال داخل

میڈیا رپورٹ کے مطابق نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہسپتال کے کمرے میں موجود ہیں اور اُن کے ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کو انفیکشن کا شبہ ہوا ہے تاہم یہ کورونا وائرس نہیں ہے، ہسپتال میں نرم بستر ملنے پر اللہ کی شکرگزار ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں