‘دل دل پاکستان’ گنگنا کر ہیرو بن گئے

لاہور: ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ میں بہادر سپاہی عبد الرحمن کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جمال ‘دل دل پاکستانی’ گنگنا کر پاکستانیوں کے ہیرو بن گئے۔

https://www.instagram.com/zavincci/?CD202C19-AE22-42E0-B702-CFE2FE98240A

جمال نے اردومیں تمام پاکستانیوں کو عید مبارک کا پیغام بھی دیا۔ عید سے قبل کراچی میں پیش آنیوالے المناک فضائی حادثے پر بھی جلال نے سوشل میڈیا پر پاکستانیوں سے اِظہار تعزیت کیلئے اپنی پروفائل کو پاکستانی رنگ میں رنگ دیا تھا اور پیغام میں لکھا تھا کہ پاکستانی بھائیوں کے مشکل وقت میں اور اُن کے درد میں برابر کے شریک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں