Latest News
Home / Business /

انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 513 پوائنٹس کمی

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 513 پوائنٹس کمی

انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 513 پوائنٹس کمی

کراچی: (رائل نیوز) امریکی کرنسی ایک مرتبہ پھر چڑھنے لگی، انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ میں 18 پیسے اضافہ ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 513 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔

مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 18 پیسے مہنگی ہو گئی جس کے بعد 157 روپے 70 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا رجحان نظر آیا، 100 انڈیکس 513 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 30 ہزار 836 کی سطح پر پہنچ گیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روپے کے ریٹ میں استحکام کیلئے ادائیگیوں میں توازن اور صنعتی پہیے کی روانی کیلئے مستحکم پالیسیاں اپنانے اور ان پر مکمل عملدرآمد کی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top