Latest News
Home / Latest News /

‘بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے’

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">‘بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے’

‘بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے’

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے۔

بھارت کی گھسے پٹے پلان پر عملدرآمد کرنے کی تیاری، وزیراعظم عمران خان نے بھارتی عزائم سے متعلق عالمی برادری کو خبر دار کر دیا۔ انہوں نے کہا بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ ہے کہ افغانستان سے کشمیر میں دہشت گرد آگئے۔

وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا ایسی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ دہشتگرد جنوبی بھارت میں داخل ہو گئے، دنیا خبردار رہے بھارت کوئی مس ایڈونچر کر سکتا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top