Latest News
Home / Business /

انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 287 پوائنٹس کی کمی

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 287 پوائنٹس کی کمی

انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 287 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (رائل نیوز)امریکی کرنسی ایک مرتبہ پھر مہنگی ہونے لگی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے 36 پیسے بڑھ گئی، سٹاک مارکیٹ میں 287 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔

مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر36 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 158 روپے 90 پیسے پرٹریڈ ہونے لگا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 287 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 29ہزار 141 کی سطح پر پہنچ گیا۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے سبب مارکیٹ پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں، اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو ڈالر کی قدر مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top