Latest News
Home / Latest News /

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم مظفر آباد پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے عمران خان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق عمران خان آزاد کشمیر کے دورہ کے دوران قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم سپیکر چیمبر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس اور کشمیری رہنمائوں سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وزیر اعظم قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر جائیں گے، جہاں ان کی آمد پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے ترانے بجائے جائیں گے۔

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر اپوزیشن لیڈر اور سپیکر اسمبلی بھی اجلاس میں خطاب کریں گے۔ کشمیر کے نمائندوں کے سامنے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال رکھیں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top