Latest News
Home / Latest News /

منشیات کیس: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">منشیات کیس: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع

منشیات کیس: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع

لاہور: (رائل نیوز) منشیات کیس میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع کر دی گئی۔
سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کرنے اور دیگر ملزمان کو وکیل کرنے کا حکم دے دیا۔ رانا ثناء اللہ کے شریک ملزم نے استدعا کی کہ ہم نے اپنا وکیل کرنا ہے عدالت مہلت فراہم کرے۔ عدالت نے شریک ملزم کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top