Latest News
Home / International /

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد سے واہگہ کیلئے روانہ

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد سے واہگہ کیلئے روانہ

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد سے واہگہ کیلئے روانہ

لاہور: (رائل نیوز) پاکستان نے گزشتہ روز بھارتی ہائی کمشنر کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ واہگہ کے راستے بھارت جائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بعد گزشتہ روز وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے اجے بساریہ کی ملک بدری کے فیصلے سے آگاہ کیا کہ حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان نامزد ہائی کمشنر معین الحق کو نئی دہلی نہیں بجھوائے گا۔ پاک، بھارت دو طرفہ تجارت بھی معطل کر دی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اجے بساریہ پاکستان میں ایک سال 7 ماہ 25 دن تعینات رہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top