Latest News
Home / International /

طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: (رائل نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے، چاہتے تو افغانستان کو 2 دن میں فتح کر سکتے تھے لیکن ایک کروڑ افراد کو نہیں مارسکتے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے نئے جوہری معاہدے پر چین اور روس بھی دستخط کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ نئے جوہری معاہدے پر دستخط کے معاملے پر روس اور چین سے بات کر چکے ہیں اور دونوں ہی اس حوالے سے پرجوش ہیں۔

یاد رہے امریکا اور روس میں سرد جنگ کے زمانے میں ہونے والے معاہدے کی مدت پوری ہوگئی جس کے بعد دونوں نے اسے باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top