Latest News
Home / Latest News / حسن علی کے بعد عماد وسیم کا بھی شادی کرنے کا فیصلہ
حسن علی کے بعد عماد وسیم کا بھی شادی کرنے کا فیصلہ

حسن علی کے بعد عماد وسیم کا بھی شادی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  قومی کرکٹر حسن علی کے بعد عماد وسیم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عماد وسیم پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنائیں گے۔

ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی، عماد وسیم کاؤنٹی کرکٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ عماد وسیم کی ثانیہ اشفاق سے لندن میں پہلی بار ملاقات ہوئی، آل راؤنڈر کے اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں۔

About editortv

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top