Latest News
Home / Latest News /

‘سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے جدوجہد نہیں جعل سازی کرسکتے ہیں’

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">‘سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے جدوجہد نہیں جعل سازی کرسکتے ہیں’

‘سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے جدوجہد نہیں جعل سازی کرسکتے ہیں’

اسلام آباد: (رائل نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے جدوجہد نہیں جعل سازی کرسکتے ہیں، بیگم صفدر اعوان ورکرز کنونشنز کی ناکامی پر جی ٹی روڈ کا سہارا لینا چاہتی ہیں۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا منڈی بہاؤالدین میں کارنرمیٹنگ اور ورکرز کنونشن ناکام ہوئے، انہیں عوام کا نہیں اقتدار سے محرومی کا درد ہے، پاکستان میں پہلی بار قانون کے یکساں اطلاق سے یہ لوگ بے بس ہوگئے ہیں۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا عمران خان پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں، عمران خان سے حسد اور بغض رکھنے والوں کا احتجاج عوامی رنگ سے محروم ہے، اب پٹواری ان کے ماتحت ہیں اور نہ تھانے دار۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top