Latest News
Home / Latest News /

کرپٹ عناصر کو ملکی ترقی میں حائل نہیں ہونے دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">کرپٹ عناصر کو ملکی ترقی میں حائل نہیں ہونے دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

کرپٹ عناصر کو ملکی ترقی میں حائل نہیں ہونے دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: (رائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر کو ملکی ترقی میں حائل نہیں ہونے دیں گے، کرپشن کے نا سور نے ملک کو زوال پذیر کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ حکومتیں قومی خزانے میں کرپشن نہ کرتیں تو آج ملک خوشحال ہوتا، سابق حکمرانوں نے اپنے ادوار میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا۔ سابق حکمرانوں نے معیشت کوتباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، ہم قومی خزانے کے امین ہیں، بہت جلد مشکلات ختم ہو جائیں گی اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top