Latest News
Home / Latest News /

شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک سپاہی شہید، 3 زخمی

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک سپاہی شہید، 3 زخمی

شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک سپاہی شہید، 3 زخمی

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک سپاہی شہید اور تین زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل خڑ قمر کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے ایک سپاہی شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سپاہی جاوید شہید جبکہ سپاہی ولی ،سپاہی رستم اور سپاہی بلال زخمی ہوئے ہیں۔ شہید اور زخمیوں کو میرانشاہ آرمی کیمپ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اہلکار پیدل جارہے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top