Latest News
Home / Latest News /

رینجرز نے دوران آپریشنز برآمد ہونے والا سامان اصل مالکان کے حوالے کردیا

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">رینجرز نے دوران آپریشنز برآمد ہونے والا سامان اصل مالکان کے حوالے کردیا

رینجرز نے دوران آپریشنز برآمد ہونے والا سامان اصل مالکان کے حوالے کردیا

کراچی: کراچی کا امن بحال کرنے میں کلیدی کردار ادا کرنے والی رینجرز نے ایک اور قابل تحسین اقدام کیا ہے اور دوران آپریشنز برآمد ہونے والا سامان اصل مالکان کے حوالے کردیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سےاینٹی ٹیررسٹ ونگ میں اس تقریب کاانعقادکیاگیا،تقریب میں مختلف آپریشنز کے دوران برآمد ہونے والے سامان کو اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔برآمد سامان میں دو کاریں،چودہ موٹر سائیکلیں،پندرہ موبائل فونزاورایک آٹورکشہ شامل ہے،مالکان نے رینجرز کے اقدامات کو سرہاتے ہوئے اسے خراجِ تحسین پیش کیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top