Latest News
Home / Latest News /

ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں چودہ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت احتساب عدالت میں آج ہوگی،جہاں حمزہ شہباز کو چودہ روزہ ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت کے کے جج امیر محمد خان کے روبرو پیش کیا جائے گا۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف کے راستوں کوخارداریں تاریں لگا کر بند کر دیاگیا ہے۔
حمزہ شہباز کی جانب سے ان کے وکیل امجد پرویز اورسلمان اسلم بٹ پیش ہوں گے۔
واضح رہے کہ نیب نے حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کیا تھا،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز پر غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top