Latest News
Home / International /

خرطوم: سوڈانی فوجی قیادت اوراپوزیشن الائنس کے درمیان مذاکرات

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">خرطوم: سوڈانی فوجی قیادت اوراپوزیشن الائنس کے درمیان مذاکرات

خرطوم: سوڈانی فوجی قیادت اوراپوزیشن الائنس کے درمیان مذاکرات

خرطوم:سوڈان میں جاری بحران ختم ہونے کی امید۔ خرطوم میں فوجی قیادت اور اپوزیشن الائنس کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔
سوڈانی دارلحکومت خرطوم میں اعلیٰ سوڈانی فوجی قیادت اور اپوزیشن الائنس کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں انتخابات سے متعلق خود مختار کونسل کی سربراہی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات میں دونوں فریقین نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے پر اتفاق کیا۔ سوڈان میں گزشتہ کچھ عرصے سے اپوزیشن الائنس فوج سے اقتدار کی منتقلی کا مطالبہ کررہی ہے۔ مذاکرات میں افریقن یونین اور ایتھوپیا نے مصالحتی کردار ادا کیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top