Latest News
Home / International /

شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط

شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط

مصر: شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط کر لیا گیا ہے۔ جبرالٹر حکومت کے مطابق ٹینکر پابندیوں کے باوجود شام تیل لے جارہا تھا۔
برطانوی علاقے میں شاہی بحریہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عملے نے آئل ٹینکر کا کنڑول سنبھال لیا۔جبرالٹر حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ ان کے پاس قابل یقین معلومات ہیں کہ گریس۔ ون نام کا آئل ٹینکر پر خام تیل لدا ہوا تھا اور اسے شام میں بانیاس آئل ریفائنری لے جایا جا رہا تھا۔
جبرالٹر کے وزیر اعلیٰ فیبئین پیکارڈو کے مطابق انہیں یقین ہے کہ گریس ون شامی آئل ریفائنری کیلئے خام تیل لے کر جا رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بیاناس آئل ریفائنری شامی عناصر کی ملکیت ہے اور ان پر یورپی یونین نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت طلب کیا اور برطانیہ سے جبل طارق میں آئل ٹینکر پکڑنے پر احتجاج کیا جائے گا

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top