Latest News
Home / Entertainment /

اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے بھی آئٹم نمبر کرنے کا فیصلہ کرلیا

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے بھی آئٹم نمبر کرنے کا فیصلہ کرلیا

اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے بھی آئٹم نمبر کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی:اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے بھی آئٹم نمبر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مزاحیہ فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی 2″ میں اپنی شاندار اداکاری سے اداکارہ نے بڑی سکرین پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کے بعد فلموں میں کام کرنے کا اپنا مزا ہے، میری پرفارمنس شائقین کو پسند آئی، اب شائقین مجھے آئٹم نمبر میں دیکھ کر انجو ائے کریں گے۔

کبریٰ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینئر فنکاروں کی حوصلہ افزائی سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اداکارہ نے پاکستانی مزاحیہ فلم جوانی پھر نہیں آنی 2″ میں اپنی شاندار اداکاری سے بڑی سکرین پر صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، شائقین نے جہاں ان کے جاندار ڈائیلاگ اور جذباتی سین پسند کئے ہیں وہاں ان کی ڈانس پرفارمنس کی بھی خوب داد دی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top