Latest News
Home / International /

روسی آبدوز میں آگ لگنے سے اعلیٰ افسروں سمیت 14نیوی اہلکار ہلاک

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">روسی آبدوز میں آگ لگنے سے اعلیٰ افسروں سمیت 14نیوی اہلکار ہلاک

روسی آبدوز میں آگ لگنے سے اعلیٰ افسروں سمیت 14نیوی اہلکار ہلاک

ماسکو:  روس کے گہرے سمندر میں آبدوز میں آگ لگنے سے اعلیٰ افسروں سمیت 14 نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

روس میں گہرے سمندر میں تحقیقاتی مشن پر گئی آبدوز میں آگ لگ گئی جس سے سات ہائی رینکنگ افسران سمیت چودہ اہلکار ہلاک ہو گئے، روسی اخبار کا دعویٰ ہے کہ آگ جوہری آبدوز میں لگی۔صدر ولادی میر پوٹن نے حادثے پر افسوس کرتے ہوئے اسے ملک کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top