Latest News
Home / Business /

انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسےسستا، 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈنگ

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسےسستا، 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈنگ

انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسےسستا، 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈنگ

کراچی:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی جس کے بعد امریکی کرنس کی 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈنگ ہوئی۔

مارکیٹ میں کاروبار کے آغا ز پر آج ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے گر گیا جس کےبعد ڈالر 157 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوا۔گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت ریکارڈ 164 روپے 5پیسے پرپہنچ گئی تھی، ڈالر کی قیمت میں بلند ترین سطح سے 6 روپے 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف کا آج اہم اجلاس واشنگٹن میں شیڈول ہے جس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر قرض دینے سے متعلق فیصلہ ہونا ہے، پاکتا5ن نے عالمی مالی ادارے کی شرائط پہلے ہی پوری کر رکھی ہیں جس کے سبب قرض ملنے کا قوی امکان ہے ،اس رقم کے حصول سے پاکستانی معیشیت اور کرنسی پر خاصے اثرات مرتب ہوں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top