Latest News
Home / Latest News / کراچی: نیب نے فریال تالپور کو ڈیفنس میں ان کی رہائشگاہ منتقل کر دیا
کراچی: نیب نے فریال تالپور کو ڈیفنس میں ان کی رہائشگاہ منتقل کر دیا

کراچی: نیب نے فریال تالپور کو ڈیفنس میں ان کی رہائشگاہ منتقل کر دیا

کراچی:  نیب نے فریال تالپور کو ان کی ڈیفنس منتقل کرتے ہوئےان کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دیدیا۔

فریال تالپور کی رہائش گاہ پر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس کی 4 موبائل کو سب جیل کی بیرونی سیکورٹی پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ نیب کی ٹیم نے سب جیل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ فریال تالپور کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹرز بھی پہنچ گئے ہیں۔

About editortv

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top