Latest News
Home / District News /

مانسہرہ: دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ،فیملی سے ساڑھے بارہ تولے سونا لوٹ لیا

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;"> مانسہرہ: دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ،فیملی سے ساڑھے بارہ تولے سونا لوٹ لیا

مانسہرہ: دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ،فیملی سے ساڑھے بارہ تولے سونا لوٹ لیا

تھانہ سٹی کی حدود پکھوال چوک میں دن دیہاڑے اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کی واردات ۔شادی کی تقریب میں شرکت کے لیئے آئی فیملی سے ساڑھے بارہ تولے سونا لوٹ لیا گیا
ایبٹ آباد کیمپس ہزارہ یونیورسٹی کے موجودہ اسسٹنٹ کنٹرولر ملک اسد اعوان اپنی فیملی کے ہمراہ ایبٹ آباد سے مانسہرہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیئے آ رہے تھے کہ مانسہرہ تھانہ سٹی کی حدود پکھوال چوک میں تین مسلح افراد نے اسلح کی نوک ان سے ساڑھے بارہ تولے سونا لوْٹ لیا۔ جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
دن دیہاڑے چوری کی کئی دلیرانہ وارداتوں سے عوام میں خوف ہراس پھیل چکا ہے لیکن محکمہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top