Latest News
Home / Latest News /

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے: وزیراعظم عمران خان

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے: وزیراعظم عمران خان

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کوئی پروٹو کول نہیں ملنا چاہیے، وقت آگیا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرے، منی لانڈر نگ کرنے والوں نے قوم کو غربت میں دھیکیلا، کہاں عوام کی دولت لوٹنے والوں سے خصوصی برتاو ہوتا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا، آج منی لانڈرنگ کرنے والے جمہوریت کے پیچھے پناہ لینا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم کا اعلیٰ سطح کا انکوائری کمیشن بنانیکا اعلان

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے رات کو قوم سے خطاب بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ دو حکومتوں کے دور میں 24 ہزار ارب روپے کا قرض کیسے بڑھا ؟ اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ انہوں نے اعلیٰ سطح انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان بھی کیا۔ وزیراعظم نے کہا ملک مستحکم ہوگیا، اب ان کے پیچھے جائیں گے، بلیک میل ہوں گے نہ ہی کسی کو این آر او ملے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top