Latest News
Home / Latest News / بانی متحدہ کی گرفتاری: پاکستان کا تفتیش کیلئے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ
بانی متحدہ کی گرفتاری: پاکستان کا تفتیش کیلئے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ

بانی متحدہ کی گرفتاری: پاکستان کا تفتیش کیلئے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: بانی متحدہ کی گرفتاری کے معاملے پر پاکستان نے تفتیش کے لیے اپنی ٹیم لندن بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔

 ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ ڈائریکٹر انسداد دہشت گردی ونگ مظہر الحق ٹیم کی سربراہی کریں گے۔

زرائع کے مطابق ٹیم بانی متحدہ سے منی لانڈرنگ اور نفرت انگیز تقاریر کے معاملے پر پوچھ گچھ کرے گی۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے گرین سگنل ملتے ہی ٹیم لندن روانہ ہو جائے گی۔

About editortv

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top