Latest News
Home / Entertainment / انتہا پسند ہندوؤں نے شاہ رخ کو بھارت سے نکل جانے کا کہہ دیا
انتہا پسند ہندوؤں نے شاہ رخ کو بھارت سے نکل جانے کا کہہ دیا

انتہا پسند ہندوؤں نے شاہ رخ کو بھارت سے نکل جانے کا کہہ دیا

ممبئی:  نریندر مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے بعد ایک بار پھر بھارت کے انتہا پسندوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2014 میں شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہ اگر نریندر مودی وزیر اعظم بنے تو میں بھارت ہمیشہ کیلئے چھوڑ دوں گا۔

بعد ازاں یہ پیغام جعلی ثابت ہوا تاہم انتہا پسند ہندوؤں کو یہ پیغام اب پھر یاد آ گیا اور وہ شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

About editortv

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top