Latest News
Home / International /

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس

<h4 style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 23px; line-height: 1.5em; text-align: left;">جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس

لندن: (رائل نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی۔یف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کو حکومت ریفرنس کے ذریعے نہی ہٹا سکتی، اس معاملے پر انصاف ہوگا۔ وہ کیمبرج طلبہ یونین سوسائٹی سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ معاملات پاکستانی عدالتوں سے متعلق ہیں، اس لئے یہاں پر بات کرنا مناسب نہیں ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ججز پر اعتماد رکھیں انصاف ہوگا۔

سیمینار کے دوران طلبا نے پاکستان میں عدالتی نظام کے متعلق مختلف سوالات بھی کئے جن کا چیف جسٹس نے جوابات بھی دیے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top