Latest News
Home / International / اسرائیل کی شام پر جارحیت، راکٹ حملے میں 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی
اسرائیل کی شام پر جارحیت، راکٹ حملے میں 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

اسرائیل کی شام پر جارحیت، راکٹ حملے میں 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

دمشق:  اسرائیل پھر جارحیت پر اتر آیا، شام میں راکٹ حملہ کیا جس میں تین فوجی مارے گئے اور سات زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی ڈفینس فورسز نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملے شام کی طرف سے دو راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں کیے گئے ہیں۔

اسرائیل نے شام کے اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس میں دو آرٹلری بیٹریز اور خفیہ معلومات کی پوسٹ شامل ہے۔ یہ حملے گولان کی پہاڑیوں کے سرحدی علاقوں میں کیے گئے۔

About editortv

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top