Latest News
Home / International / ہمیں مختلف خطرات سے مل کر نمٹنا ہوگا: سعودی فرمانروا شاہ سلمان
ہمیں مختلف خطرات سے مل کر نمٹنا ہوگا: سعودی فرمانروا شاہ سلمان

ہمیں مختلف خطرات سے مل کر نمٹنا ہوگا: سعودی فرمانروا شاہ سلمان

مکہ مکرمہ: سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ ہمیں مختلف خطرات سے مل کر نمٹنا ہوگا، اسلامی دنیا میں امن و استحکام چاہتے ہیں۔

سعودی فرمانروا نے اسلامی تعاون تنظیم کے 14ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا خطرات کا مقابلہ کر کے ہی اپنے ممالک میں ترقی لاسکتے ہیں، ہم اپنے عوام کے مستقبل کی تعمیر کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے مختلف امور پر مسلم دنیا میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

About editortv

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top